Posts

Showing posts from June, 2022

From the window of history

Image
Skip to content International News Network From the windows of history Jun 29 2022 Actually, if we talk about the religious revolution so very powerful important personalities here. The period from policy of Aristotle is called the ancient period of history of philosophy in which the scholars continue to present their views on Man and the universe and the creator of the universe according to their own intellect. The ideas of these philosophers, especially Plato and Aristotle, continue to guide human though to this day. We may differ from many of the ideas of these philosophers, but they promoted human thought, thought their knowledge, thought and research. The time after Aristotle is the time of Lord Jesus who introduced the philosophy of life along with the philosophy of monotheism. The advent of Lord Jesus brought about a tremendous change in human thought and Lord Jesus thought on the creation of the human universe, it’s creator and it’s purpose in life gave a new directions to huma...

مملکت خداداد

Image
  مملکت خدا داد اسلامی جمہوریہ پاکستان خوش نصیب دولت مند ممالک میں سے ایک ملک ہے مگر افسوس خاندانی ملوکیت و آمریت نے اس کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا۔سیاسی دکانداری چمکانے اور اقتدار کو خاندان تک محدود کرنے کے لیے ہر وہ ناجائز کام کیا گیا جس کی بدولت ملک و قوم کو بربادیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ صدر ایوب خان کے دور حکومت میں پاکستان کو ایک عظیم الشان سلطنت کی حثیت سے پہچانا جاتا تھا۔  اس ٹھوس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ دنیا میں پاکستان کا نام صدر ایوب خان نے روشن کیا ترقیاتی معملات ہوں یا معاشی دونوں صورتوں میں دنیا کو حیران و پریشانی میں مبتلا کردیا تھا ملک کی ترقی کی رفتار اتنی تیز تھی کہ آج کا ترقی یافتہ ملک بھی حیران تھا بالخصوص ان پاکستانیوں کی رات دن کی محنت جو مملکت خداداد کو بنانے میں اپنا سب کچھ چھوڑ کر پاکستان ہجرت کر گئے تھے ان کی عظمت کو آج بھی مخلص اور محب وطن پاکستانی سلام پیش کرتے ہیں اور دنیا ان کی قربانیوں سے واقف ہے بطور مثال اس نوزائیدہ مملکت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے پر پیش کرتے ہیں۔ پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صفوں میں کھڑا کرنے والے ایک طرح سے بری طرح بر...

Best choice

Presented by: Afroz Advertising Agency Karachi. All design and style update here. Please don't hesitate to contact. afrozadvertising@gmail.com 0315-2293055  

شیر کا جگر اور نظر عقاب۔ فخر عرض پاک۔

Image
شیر کا جگر اور نظر عقاب۔ فخر عرض پاک۔ کراچی (مسعود حسین جعفری)عرض پاک کی سرحدوں پر بہادری سے دفاع کے لیے صبح و شام اپنی خدمات سر انجام دینے والے دنیا بھر میں صلاحیت اور سخت ترین تربیت کے حوالے سے نہ صرف مشہور ہیں بلکہ دشمنوں کے لئے ایک خوف کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کمانڈوز کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پوری دنیا کے نمبر ون کمانڈوز قرار دئیے جاتے ہیں۔ دنیا کے کسی کمانڈو میں یہ صلاحیت نہیں کہ 75 گھنٹوں تک بھوک پیاس برداشت کرتے ہوئے اپنے فرائض سر انجام دے سکیں ماسوائے پاکستانی کمانڈوز کے۔ دنیا بھر میں اتنے سخت جان کمانڈوز کہیں نہیں پائے جاتے اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اتنے طویل گھنٹوں کی بھوک پیاس سے پاکستانی کمانڈوز کی کارکردگی میں زرہ برابر بھی فرق نہیں پڑتا اور یہ معمول کے مطابق کام کرتے رہتے ہیں۔ سخت ترین تربیت کے بعد ایک اور اہم صلاحیت جو پاکستانی کمانڈوز کو دنیا کے دوسرے تمام کمانڈوز سے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ یہ کمانڈوز 28 ہزار فٹ کی بلندی سے بھی پیرا شوٹ لگا کر فری فال کر کے اپنے ٹارگٹ پر بآسانی پہنچ سکتے ہیں۔ کیپٹن روح اللہ شہید۔ لیفٹیننٹ کرنل عامر وحید شہ...

سندھ میں بڑھتی آمریت

Image
حکومت سندھ کی آمریت نہ جانے کیا کیا رنگ لائے گی۔ کراچی (تحریر: مسعود حسین جعفری) آمریت کے رنگ سے مزین ملوکیت کی سفاکیت عالمی سطح پر ایک خطرناک موضوع بن کر ابھری ہے۔ عرض پاک میں تو پہلے ہی اتنے چرچے تھے کہ ہر گلی محلہ میں کراچی سے خیبر تک پورے پورے خاندان عوامی فطرہ زکات تک ہڑپ کرنے میں مستند شہرت یافتہ تسلیم کیے جاتے تھے اب جب کہ نئ ٹیکنالوجی تیزی سے فروغ پا چکی ہے اور مزید پاتی جارہی ہے اس کی بدولت ہر لمحہ ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ مظلوم صوبہ سندھ میں ظالم کی آمریت کا سورج اپنے پورے جاہ و جلال سے چمک رہا ہے کہ فرعون و آل فرعون بھی متجسس ہے۔ سندھ پر قابض بادشاہوں کی ملوکیت میں روزانہ ناظم جوکھیوں بار بار قتل کیے جاتے ہیں لیکن نہ تو قاتلوں کی سرپرستی سے ہاتھ اٹھایا جاتا ہے اور نہ ہی کسی قسم کی سزا کا تصور پایا جاتا ہے۔ ظالموں کے نمک خواروں کی اکثریت کسی نہ کسی جرم میں باقاعدہ ملوٹ پائ جاتی ہے اور ہر معاملہ مشکوک قرار پایا جاتا ہے جو کہ زیر تفتیش بھی ہے مالی بدعنوانیوں کے مقدمات پر بات کی جائے تو ردی سے کمرے بھر جائیں اور شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھے۔ میہڑ کی بات کی جائے تو باپ چچا ...

قرارداد پاکستان

Image
برصغیر پاک وہند میں عظیم الشان جدگانہ آزاد مملکت کی سوچ اور مطالبہ قدیم و دیرینہ حیثیت کا حامل تھا باالخصوص نوجوان نسل جو کہ عرض پاک کا تابناک مستقبل ہیں ان کے علم میں ہونا چاہیے کہ برصغیر پاک وہند میں خودمختار مملکت کا مطالبہ نیا نہیں تھا بلکہ قدیم اور خاص طور پر مسلمانوں کا دیرینہ مطالبہ خواہش و مطالبہ تھا۔ اس مطالبے کو قابل عمل اور واضح صورت میں 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے 27 ویں سالانہ اجلاس لاہور میں پیش کیا گیا۔اس اجلاس میں قائد اعظم محمد علی جناح کی زیر صدارت بنگال کے نمائندے مولوی ابو القاسم فضل حق نے وہ عظیم قرارداد پیش کی جو تاریخ میں سرکاری طور پر قرارداد لاہور کے نام سے درج ہے۔ مگر 1946 میں قرارداد دہلی کے ساتھ مل کر قرارداد پاکستان کے نام سے مشہور ہوئ۔ جاننا چاہیے کہ قرارداد لاہور کی تائید یو پی کے نمائندے چوہدری خلیق الزماں نے کی تھی اور اردو زبان میں ترجمہ کے فرائض مولانا ظفر علی خان نے ادا کیے تھے۔ دیگر مسلم اکابرین جنہوں نے قرارداد کے حق میں مدلل تقاریر کیں ان میں خان اورنگزیب خان، سر عبداللہ ہارون، نواب اسماعیل خان، قاضی محمد عیسیٰ، بیگم مولانا محمد علی جوہر، ائ۔ائ چ...

شہر قائد کی حالت زار

Image
شہر قائد میں مسلسل تجاوزات اور جرائم میں اضافہ معنی خیز ہے۔ انتظامیہ کی خاموشی اور جرائم کی پردہ پوشی سے نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ ہر طرف مافیاز کا راج جو دیدہ دلیری سے عوامی خون چوسنے میں مصروف ہیں۔   11 اپریل سے اب تک ملک و قوم بحران کا شکار ہیں ان تمام بحرانوں کا براہ راست اثر عوام پر بھیانک انداز میں پڑا ہے جس کا ازالہ بظاہر دیکھائی نہیں دیتا کوئ طاقت سے ٹکرا کر پریشان ہے تو کوئ سجدہ ریز ہوکر منہ چھپاتا پھر رہا ہے۔ ان تمام پریشانیوں کا باعث بننے والے عناصر اقتدار کی بھوک میں ملک و ملت کے درد کا مداوا کرنے سے مسلسل قاصر رہے ہیں ماضی میں جوڑ توڑ اور خرید وفروخت کرنے والے اور ان کے سہولت کار اب اپنی نسلوں کو اقتدار کی اعلیٰ مسند پر دیکھنے کے لیے بے چین اور اس سلسلے میں کوئ بھی طریقہ اختیار کرنے کے لیے تیار بھی۔ ملک جب بھی بحرانوں کا شکار ہوتا ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ وہ سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں جو صرف ایک ہی خاندان کے زیر اثر ہوں اور جس میں تمام تر طاقت اہل خانہ کو حاصل ہو ماضی سے لے کر اب تک کی صورتحال ہمارے سامنے ہے۔ ان خاندانوں کی پرورش کرنے کے لیے ملک کے ایسے خطے پر ...

Journalism in Pakistan

Image
   We will certainly be sorry to know that the attitude towards journalism and journalist in Pakistan is not the same. Probably a factor as to why they're doing so poorly. Broadcasting laws have been enacted but no minor legislation has been enacted regarding professional journalist. Almost all political parties have set up private institutions for broadcasting and theses institutions are staffed by people who have nothing to do with journalism. Political parties use such individuals to their advantage and other legitimate and illegitimate means are used to cover their expenses. In the current situation journalism is being used only for political parties and businessman and an educated professional journalist all the doors have been closed and even crisis of employment has been created. Really professional journalist are not allowed to live long. Sometimes they fall victim to terrorist acts or sometimes they lose their lives accident. In the regards, the international media is...

کرونا وائرس

Image
  رپورٹ:(مسعود حسین جعفری) ایک بار پھر کرونا وائرس کی بازگشت سنائی  گونج رہی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ ایشائی ممالک میں یہ وائرس کہاں تک پھیلتا ہے اور اس کا سدباب کیا ہوتا ہے۔ اہم ترین اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں ایک مرتبہ پھر اس مہلک وائرس کا آغاز ہوچکا ہے متعدد کیسز سامنے آ کے ہیں۔ سعودی عرب میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ، یومیہ کیسز کئی ماہ بعد پہلی مرتبہ 1 ہزار کی سطح سے اوپر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ سے واضح اضافہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال فروری کے ماہ کے بعد پہلی مرتبہ 1 ہزار سے زائد یومیہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ سعودی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1029کیسز رپورٹ ہوئے، یوں کورونا کا شکار ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 774250 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 24 گھنٹوں کے دوران 616 مریض شفایاب ہوئے ہیں جبکہ تین کورونا مریضوں کی اموات کی تصدیق بھی کی گئی۔ سعودی عرب میں کورونا سے شفایابی حاصل کرنے والے مر...

غیرت کا تقاضا

Image
  عرض پاک میں یہ بڑی غلط روایت فروغ پا چکی ہے کہ اہلیت و قابلیت نہیں ہے مسائل کا کوئ حل نہیں مگر کرسی سے چمٹ کر رہنا گویا حق ہے بے شک ملک و قوم تباہ ہو جائے لیکن اقتدار سے ازخود عزت سے اپنی نااہلی کی حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے علیحدہ ہونا شاید گناہ کبیرہ میں سے تصور کیا جاتا ہو۔ پی۔ڈی۔ایم نے جس روز سے شب خون مارا ہے اور اغیار کے ہاتھوں اپنی بولی لگوائے اس مذموم حرکت کے اثرات انتہائی خطرناک رخ اختیار کر چکے ہیں۔ عرض پاک میں سیاستدانوں کی جس طرح تقسیم موجود ہے شاید دیگر ممالک میں نہ ہو۔ پاکستانی سیاستدانوں کی اکثریت بیرونی چھتری کی تلاش میں سرگرداں و سرگرم دیکھائی دیتی ہے۔ وجوہات کچھ بھی ہوں دیکھا یہ جاتا ہے کہ کس کیمپ کی افادیت زیادہ ہے اور کس کیمپ کی طاقت انہیں زیادہ سے زیادہ اقتدار میں رکھنے کی خواہشمند ہے۔ قومی مفادات سے بہرمند ہونے کے بجائے ذاتی وفاداری کو مدنظر رکھتے ہوئے سب سے زیادہ طاقت رکھنے والے کو کھل کر سجدے کرنا گویا ذاتی اقتدار کو مستحکم کرنا تصور کیا جاتا ہے۔ اتفاق سے سابقہ حکومت عوامی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ایسے کیمپ میں جا بیٹھی جس کو یہ بات گوارا ہی نہ تھی کہ ...

ذوق در ذوق

Image
 

ذخیرہ اندوزی کا بڑھتا رجحان

Image
  عرض پاک میں ذخیرہ اندوزی ملی بھگت رشوت اور کرپشن منظم طریقے سے کی جاتی ہے جس کا نہ تو کوئی حل ہے اور نہ ہی کسی قسم کا سدباب دیکھائی دیتا ہے۔ اس مکروہ کاروبار میں کون کون ملوث پایا جاتا ہے یہ بھی سرسری تحقیق کے ذریعے سامنے آجاتاہے اس کے لیے کسی قسم کی گہرائی میں جانے کی ضرورت نہیں۔ حال ہی میں تجربہ کار جماعت کی نوزائیدہ حکومت وجود میں لایا گئ یا دریافت کی گئی جبکہ صوبہ سندھ میں پچھلے 15 برس سے ہم ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کی ڈکٹیٹر شپ کی وجہ سے بالکل تباہ و برباد ہو چکے ہیں۔ سرکاری اداروں کی جانب سے رشوت ستانی کرپشن لاپرواہی نااہلی اور سیاسی اثرورسوخ اس قدر رج بس گیا ہے جس کی وجہ سے اندوز عناصر طبقہ بڑے اطمینان کے ساتھ سرکاری چھتری کا استعمال کر کے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب کی منازل سکون سے طے کر لیتا ہے اور رہے عام صارفین اپنی خون پسینے کی کمائی لٹا کر رونے پیٹنے اور اظہار بے بسی سے ہاتھ ملتے رہ جاتا ہے یا زیادہ سے زیادہ بد دعائیں کر کے خاموش ہو جاتا ہے۔ انتقال اقتدار جو گہری غیر ملکی سازش کے تحت عمل میں آیا اس کی وجہ سے ذخیرہ اندوزوں کو کھل کر مال و زر جمع کرنے اور تجوریاں بھر...

Philosophy of life

Image
  Philosophy of life The name of Aristotle along with Socrates for and Plato has always been described as always been described as golden. Aristotle was born in 322 BC and died in 384 BC at the age of 60. Aristotle was the son of a physician and a disciple of Plato. Due to his intellectual abilities and abilities Alexander the great appointment him as his mentor. Aristotle set up an institute for those with intellectual interests where he discussed the mysteries and secrets of knowledge and adorned the disciples with the armaments of knowledge and wisdom. Like Socrates Plato spoke openly criticizing irrational ideas and customs he fled Athens once the authorities intended to punish him for his disobedience. Aristotle’s ideas influenced philosophers and scientists for centuries. Aristotle did valuable work on the subject of logic. Aristotle described two forms of logical conclusion. In the first are we reach the individual example connected with general principal through reason and ...

میرے وطن کے لوگ ہیں عذاب میں

Image
ویسے تو عرض پاک میں اب تک حالات نہیں بدلے اور سیاسی اکھاڑوں نے مزید تباہی مچا کر رکھ دی ہے باالخصوص شہر قائد میں روز ایک نیا گل کھلایا جاتا ہے روزانہ کی بنیاد پر نئ نئ غضب ناک کہانیاں سننے اور دیکھنے کو ملتی ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کتنا ہی زور لگا لیا جائے کتنی ہی محنت کرلی جائے مگر اس ملک کے حالات نہیں بدلیں گے۔ گزشتہ ماہ شہر قائد میں لاقانونیت کے خلاف آپریشن نے شدت اختیار کرلی خاص طور پر تجاوزات مافیا کے خلاف کراچی کے تمام اضلاع میں بلاتفریق غیرقانونی املاک کو مسمار کیا گیا اور مزید بھی کیا جارہا ہے پھر بھی گنجائش باقی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ یہاں بھی ڈیل اقربا پروری اور رشوت ستانی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ یعنی بہت سے مقامات پر قائم تجاوزات رشوت وصولی یا سیاسی تعلقات کی بنا پر اب تک قائم و دائم ہیں۔ اور جو تجاوزات مسمار کی گئ ہیں ان کا ملبہ اٹھانے پر بھی سرکاری مشینری اس وقت حرکت میں آئ جب انہیں پرکشش پیشکش سے نوازا گیا کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں ملبہ اٹھانے کے لئے مشین آپریٹر اور انتظامیہ نے دکانداروں سے پہلے نذرانے وصول کئے پھر تھوڑا بہت ملبہ اٹھایا یہاں بھی انتظام...

I miss those who go

Image
The deceased did not even think that we would be left alone. Our whole life revolves around many characters.  Because our priorities change over time and with age۔ When we are little, our focus is on our parents and some people who love us and live close to us. That is, the center of our love at the moment is the people who fulfill our childhood desires as well as provide us with the best education and special protection. This part of life is very subtle.  Our mischief is also exploited and the mistakes are openly ignored, as if a social training is being given in a way that will affect us in the future.

مسلسل انتظامی نااہلی

Image
ویسے تو عرض پاک میں اب تک حالات نہیں بدلے اور سیاسی اکھاڑوں نے مزید تباہی مچا کر رکھ دی ہے باالخصوص شہر قائد میں روز ایک نیا گل کھلایا جاتا ہے روزانہ کی بنیاد پر نئ نئ غضب ناک کہانیاں سننے اور دیکھنے کو ملتی ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کتنا ہی زور لگا لیا جائے کتنی ہی محنت کرلی جائے مگر اس ملک کے حالات نہیں بدلیں گے۔ گزشتہ ماہ شہر قائد میں لاقانونیت کے خلاف آپریشن نے شدت اختیار کرلی خاص طور پر تجاوزات مافیا کے خلاف کراچی کے تمام اضلاع میں بلاتفریق غیرقانونی املاک کو مسمار کیا گیا اور مزید بھی کیا جارہا ہے پھر بھی گنجائش باقی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ یہاں بھی ڈیل اقربا پروری اور رشوت ستانی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ یعنی بہت سے مقامات پر قائم تجاوزات رشوت وصولی یا سیاسی تعلقات کی بنا پر اب تک قائم و دائم ہیں۔ اور جو تجاوزات مسمار کی گئ ہیں ان کا ملبہ اٹھانے پر بھی سرکاری مشینری اس وقت حرکت میں آئ جب انہیں پرکشش پیشکش سے نوازا گیا کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں ملبہ اٹھانے کے لئے مشین آپریٹر اور انتظامیہ نے دکانداروں سے پہلے نذرانے وصول کئے پھر تھوڑا بہت ملبہ اٹھایا یہاں بھی انتظام...

مسلسل انتظامی نااہلی

Image
ویسے تو عرض پاک میں اب تک حالات نہیں بدلے اور سیاسی اکھاڑوں نے مزید تباہی مچا کر رکھ دی ہے باالخصوص شہر قائد میں روز ایک نیا گل کھلایا جاتا ہے روزانہ کی بنیاد پر نئ نئ غضب ناک کہانیاں سننے اور دیکھنے کو ملتی ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کتنا ہی زور لگا لیا جائے کتنی ہی محنت کرلی جائے مگر اس ملک کے حالات نہیں بدلیں گے۔ گزشتہ ماہ شہر قائد میں لاقانونیت کے خلاف آپریشن نے شدت اختیار کرلی خاص طور پر تجاوزات مافیا کے خلاف کراچی کے تمام اضلاع میں بلاتفریق غیرقانونی املاک کو مسمار کیا گیا اور مزید بھی کیا جارہا ہے پھر بھی گنجائش باقی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ یہاں بھی ڈیل اقربا پروری اور رشوت ستانی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ یعنی بہت سے مقامات پر قائم تجاوزات رشوت وصولی یا سیاسی تعلقات کی بنا پر اب تک قائم و دائم ہیں۔ اور جو تجاوزات مسمار کی گئ ہیں ان کا ملبہ اٹھانے پر بھی سرکاری مشینری اس وقت حرکت میں آئ جب انہیں پرکشش پیشکش سے نوازا گیا کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں ملبہ اٹھانے کے لئے مشین آپریٹر اور انتظامیہ نے دکانداروں سے پہلے نذرانے وصول کئے پھر تھوڑا بہت ملبہ اٹھایا یہاں بھی انتظام...

Confused nation

Image
Take a look around the world and see if Confucius has anything to do with people. That doesn’t mean people are different or weird. But there is a certain kind of confusion in these people. My intention is not to harm any individual or Confucius but to understand them as a researcher.Take a look around the world and see if Confucius has anything to do with people. That doesn’t mean people are different or weird. But there is a certain kind of confusion in these people. My intention is not to harm any individual or Confucius but to understand them as a researcher.Take a look around the world and see if Confucius has anything to do with people. That doesn’t mean people are different or weird. But there is a certain kind of confusion in these people. My intention is not to harm any individual or Confucius but to understand them as a researcher. To be continue..

The concept of history

  The concept of history. A popular nation of history is that is interpreted as an isolated event. In that case, the historian’s job is simply to repeat what happened and what has happened, and to tell the story of the great nations and kings with honesty and impartiality. The second concept, in contrast, is that the historian should not only narrate the events and situations, but also discover, research and point out the natural connection between them. Which can be the case of the rise fall of nations. According to the second concept, apart from being a historian, he is also a great benefactor of mankind. Because the map that he compiles of events and circumstances can only reveal the values that drive civilization and the errors and mistakes of though and action that evolve, are obstacles in the way of. By: Masood Hussain Jaffri

پی۔ڈی۔ایم کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں

Image
پی۔ڈی۔ایم کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بچ اٹھیں۔۔ امپورٹڈ جعلی زبردستی کی مسلط کردہ حکومت خوف میں مبتلا۔ تحریک انصاف ملک کی سب سے مقبول سیاسی جماعت قرار، آج انتخابات ہونے کی صورت میں عوام کی اکثریت نے عمران خان کی جماعت کو ووٹ دینے کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ(آئی پور) کے سروے نتائج جاری کر دیے گئے، جس کے مطابق عوام کی اکثریت تحریک انصاف کو ووٹ دینے کی خواہاں ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے حالیہ سروے کے دوران 29 فیصد عوام نے آج انتخابات ہونے کی صورت میں تحریک انصاف کو ووٹ دینےکا کہا، جبکہ 25 فیصد نے ن لیگ، 9 فیصد افراد نے پیپلز پارٹی، 3 فیصد نے جے یو آئی ف کو ووٹ دینےکا کہا، جبکہ 7 فیصد نےکسی کو بھی ووٹ نہ دینےکا کہا۔ یوں عوامی رائے کے مطابق تحریک انصاف اس وقت الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔ جبکہ دیگر میڈیا رپورٹس کے مطابق سروے کے مزید نتائج میں 54 فیصد پاکستانیوں نے ملک میں فوراً مڈٹرم انتخابات کروانے کی بھی حمایت کرنے کا کہا البتہ 35 فیصد نے اسمبلیوں کوآئینی مدت مکمل کرنے کا کہا۔ سروے کے مطابق مڈٹرم انتخابات کروا...

تیرا اتحادیوں کی ناکام ترین حکومت

Image
13 اتحادیوں کی امپورٹڈ حکومت ناکام ترین قرار۔ ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے پورے ملک میں تباہی عوام کے حلق سے نوالہ چھینا جاتاہے ہے۔ پاکستان میں امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور تیل سے متعلق ادائیگیوں کے سبب امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے جس کی وجہ سے انٹر بینک میں امریکی ڈالر 202روپے کی سطح عبور کر چکا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 203 روپے پر پہنچ گیا ،آئندہ دنوں میں ڈالر کی اڑان مزید بلند ہونے کا امکان ظاہر کیا جار ہا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق آئندہ ہفتے ہونے والے مالیاتی ٹاسک فورس کے اجلاس کے پیش نظراور روپے کی قدر میں کمی کو تیل کی ادائیگیوں کی وجہ سے ایک بار پھر روپیہ گراوٹ کا شکار ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.50روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 200.40روپے سے بڑھ کر202روپے اور قیمت فروخت200.80روپے سے بڑھ کر 202.30روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں2روپے کے اضافے س...

سیاسی خاندانوں کی آمریت کا خاتمہ ضروری ہے

Image
متنازع سیاسی نظام کی تدفین انتہائی ضروری ہے۔ امور سلطنت میں نظم و ضبط اصول قانون آئین مرکزی کردار ہیں جس کے تحت کار ہائے سلطنت سر انجام دیئے جاتے ہیں صدیوں سے یہ سلسلہ چلا آرہا ہے اپنے اپنے مذہبی فرائض و مذہبی امور کو مد نظر رکھتے ہوئے ان قوانین کا وقتاً فوقتاً جائزہ بھی لیا جاتا ہے اور کمی کو دور کرنے اسے سنوارنے کی کوشش بھی کی جاتی ہے۔ یہ اس لیے کیا جاتا رہا ہے اور کیا جاتا رہے گا جب تک انسانی معاشرہ قائم و دائم ہے ترقی کی منازل اسی نقظہ کے تحت طے کی جائیں گی۔ ایک مثالی فلاحی ریاست کی بنیاد ہی دراصل انسانیت ( ہیومنٹی) پر رکھی گئی ہے کیونکہ انسانیت کو پہلی ترجیح و مقدم رتبہ حاصل ہے اس نقظہ کو بنیاد سمجھ کر ہی قوانین ترتیب دیئے جاتے ہیں۔ ان قوانین میں ریاست کے تمام ستون کو ایک مخصوص دائرے کے تحت اپنی اپنی زمہ داریاں پرخلوص و وفاداری سے سر انجام دینے کی تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ اگر مخصوص تربیت سے ایک لمحے کے لیے قطعہ نظر بھی کر لیا جائے تب بھی وفاداری خلوص اخلاق قربانی کے جذبات پیدائشی طور پر خون میں شامل ہوتے ہیں جو تمام امور کی پاسداری کرتے ہیں۔ اقربا پروری مفاد پرستی فلاحی قوانین کو م...

ذلت۔۔۔۔۔ذلت۔۔۔۔۔۔۔اور صرف۔۔۔۔۔۔ذلت

Image
پاکستانی قوم کو اب شدت سے یہ احساس ستانے لگا ہے کہ ایک ماہ سے ہمارے خون پسینے کی کمائی پر پلنے والے جو ماضی میں بھی کئ برس تک قوم کو لوٹنے میں مصروف رہے ہیں آج بھی ان کی روش میں کوئ فرق نہیں آیا جب دیکھو قوم پر بوجھ بھی ڈالتے ہیں اور قوم ہی ہے قربانی بھی مانگتے ہیں لیکن اب انہیں ذلت کے سواء کچھ حاصل نہیں ہونا ہے۔  

Love is life

Image
When we have this kind of thinking, we have should also have the right to express it openly. But the question arises, where did the time come from to express love in this age of narcissism ? Suppose, there is time for expressing love, but there is no one to when it may be expressed. So should we do to this moment??? Personally, I believes in respect in love, so while expressing love to some one, there is a Lear. Today or tonight, in my mind, love is life…. And you are my love….. you are my servant….. you are my worship. I want to ask all types of readers and writers, that what is their opinion about love with respect ????

Journalism in Pakistan

Image
We will certainly be sorry to know that the attitude towards journalism and journalist in Pakistan is not the same. Probably a factor as to why they're doing so poorly. Broadcasting laws have been enacted but no minor legislation has been enacted regarding professional journalist. Almost all political parties have set up private institutions for broadcasting and theses institutions are staffed by people who have nothing to do with journalism. Political parties use such individuals to their advantage and other legitimate and illegitimate means are used to cover their expenses. In the current situation journalism is being used only for political parties and businessman and an educated professional journalist all the doors have been closed and even crisis of employment has been created. Really professional journalist are not allowed to live long. Sometimes they fall victim to terrorist acts or sometimes they lose their lives accident. In the regards, the international media is regula...