پاک سر زمین رہے شاد باد



ملک و قوم کی بدنصیبی عروج پر ہے ہر قاتل چارہ گر بننے کی کوشش میں قوم کو دھوکا دینے میں مصروف عمل ہے۔ 
ہم الخصوص طویل مدت سے قابض رہنے والے ایسے جرائم پیشہ خاندان جنہوں نے ہمیشہ ملک و قوم کو لوٹا دنیا میں رسوا کیا آج بھی جوڑ توڑ کر کے اقتدار پر قابض ہوچکے ہیں۔
اس سے زیادہ بدنصیبی کا عالم اور کیا ہوگا کہ ایک شخص جو عادی مجرم ہو اور جب خاندان پر نظر کی جائے تو پورا ٹبر جرائم میں ملوث نکلے ایسے افراد برادری یا خاندان کو اقتدار کی مسند پر بٹھانا بھی ایک بھیانک جرم کے زمرے میں آتا ہے اور ملک و قوم کی بدنصیبی تنزلی کا باعث بنتا ہے۔







Comments

Politics in Pakistan

واٹر بورڈ شہریوں پر بھاری بھرکم بوجھ بن چکا ہے ! مسعود حسین جعفری

واٹر سپلائی کے کروڑوں کے منصوبے کاغذوں تک محدود ہیں، اور ٹینکر مافیا دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے! مسعود حسین جعفری

کیا ملک کی باگ ڈور ہمیشہ بیرونی ہاتھوں میں رہے گی ؟

ایران کے عرب ممالک میں اسرائیلی اڈوں پر حملوں نے خطے کا نقشہ بدل دیا، مسعود حسین جعفری

سندھ حکومت پر شہریوں کا 20 برس کا غصہ کیا رنگ لائے گا، مسعود حسین جعفری