کیا ملک کی باگ ڈور ہمیشہ بیرونی ہاتھوں میں رہے گی ؟



دشمن بلوچستان کے حصول کے لئے ایک مدت
سے برسرپیکار ہے۔

مدت سے بلوچستان کو سورش سے بچانے کی کوششیں اب تک جاری ہیں۔ ساری محنت پر پانی پھیرنے کے لئے اندرونی دشمنوں کی کاروائیاں۔

اندرونی دشمن معصوم لوگوں کو ورغلانے کی کوشش ضرور کریں گے۔ آزادی یا علیحدگی کا نعرہ بھی لگوایا جاسکتا ہے۔

غلیظ دشمنوں کی فنڈنگ سے اندرونی دشمن خریدے گئے بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ نے پہلے ہی انکشاف کیا تھا۔

کراچی(تجزیہ: مسعود حسین جعفری)کراچی میں دشمن کافی حد تک ناکام رہے جس کا کریڈٹ خفیہ اداروں کو جاتا ہے جو دن رات اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف رہے اور شہریوں کو دہشتگردوں سے محفوظ کرتے گئے۔ مگر افسوس اندرونی دشمن پھر بھی سازشوں سے باز نہ ائے۔ اب بلوچستان میں خطرات بڑھ چکے ہیں۔دشمن جو ایک طویل مدت سے بلوچستان میں شورش کا باعث بن رہا تھا اب اس میں مزید شدت آگئ ہے۔دشمن بلوچستان کے حصول کے لئے ایک مدت سے برسرپیکار ہے۔
مدت سے بلوچستان کو سورش سے بچانے کی کوششیں اب تک جاری ہیں۔ ساری محنت پر پانی پھیرنے کے لئے اندرونی دشمنوں کی کاروائیاں۔اندرونی دشمن معصوم لوگوں کو ورغلانے کی کوشش ضرور کریں گے۔ آزادی یا علیحدگی کا
نعرہ بھی لگوایا جاسکتا ہے۔


غلیظ دشمنوں کی فنڈنگ سے اندرونی دشمن خریدے گئے بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ نے پہلے ہی انکشاف کیا تھا۔اب کچھ ہی روز میں یہ بھی واضح طور پر سامنے آجائیگا کہ اقتدار کے حصول میں بے لگام ہونے والے گروہ کی جڑیں کہاں تک جاتی ہیں۔ عرصہ دراز سے گریٹر بلوچستان بنانے کی سرگوشیاں ایک ایسی لابی کی جانب سے آتی رہی ہیں جسے پاکستانی قانون مسلمانوں میں شامل نہیں کرتا اور کھل کر غیرمسلم تسلیم کرتا ہے۔ اسی گروہ کی فنڈنگ بھی جاری ہوتی رہتی ہے جو کہ دشمن ممالک سے آتی رہی ہے اس کے علاؤہ دہشتگردی کی تربیت بھی اسی گروہ کی جانب سے ہوتی رہی ہے۔ موجودہ صورتحال میں بھی یہی گروہ بلوچستان میں حال ہی میں بننے والے ملوکی گروہ کا خفیہ ساتھ دے رہا ہو اور بیت ممکن ہے کہ کچھ اندرونی ڈیل بھی ہوچکی ہو۔ ماضی کے شواہد سے باخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستانیوں کی محنت برباد کرنے کے لئے کچھ ایسا کیا جائے جیسا گارگل میں کیا گیا تھا۔ گلگت بلتستان میں جو لابی کام کررہی ہے وہ کسی صورت ملوکی گروہ کے کارندے کی چال میں نہیں آئے گی۔ چند افراد بھٹک جائیں تو کوئ بات نہیں لیکن اکثریت ملوکیت کے خلاف ہے باالخصوص موجودہ بننے والے ملوکی گروہ کے جو پاک افواج کے خلاف نعرے لگوا رہے ہیں اور سپہ سالار پاکستان کے خلاف ورغلا رہے ہیں۔


Comments

Politics in Pakistan

Destroys its own country

Is Pakistan not among America's priorities?

The Pakistani military leadership is ready to accept the Abraham Accords. The media has been busy promoting the benefits of the Abraham Accords.

پاکستان کے نقصانات کا زمہ دار کون ہے ؟