Posts

What's Happening

Image

A Sensitive Nation

Image

Daily articles

Image

FB posts

Image

تصادم کی بازگشت سنائی دے رہی ہے!

Image
تصادم کی بازگشت واضح ہوچکی! وفاقی وزیر داخلہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ایک بار پھر عملی جامہ پہنانے کی کوششوں میں! زبردستی ملک و قوم پر مسلط کیے جانے والے وفاقی وزیر داخلہ اقتدار میں ہوں یا نہ ہوں لیکن انہوں نے ہمیشہ ہی ایک ڈکٹیٹر کا انداز اپنا کر شہریوں کا خون پانی سمجھ کر بہایا ہے جس کی متعدد و چیدہ چیدہ مثالیں موجود بھی ہیں اور محفوظ بھی۔ بہودہ کلام الزام تراشیاں غلیظ گفتگو گھٹیا لہجہ ان کی تعلیم و تربیت کی واضح غمازی کرتا ہے۔ یہ جماعتیں بدلنے کے بھی ماہر ہیں جسے عرف خاص میں چڑھتے سورج کا پجاری اور عرف عام میں جہاں دیکھی تری وہاں ہی بچھا دی دری جیسے مشہور زمانہ ڈائلاگ سے بھی یاد رکھا جاتا ہے۔ خطے شہر اور علاقائی زبان میں بھی متعدد حیران کر دینے والے ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے جو ناقابل اشاعت ہیں۔ اس کے علاؤہ ن لیگ کے لیے خاص الخاص اوصاف حمیدہ سے مالامال یہ وزیر عوامی خون چوسنے اور سڑکوں پر بہانے کا شوقین بھی ہے۔ پاکستانیوں کی 90 فیصد عوام وفاقی وزیر داخلہ کو انتہائی نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جبکہ بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی تعداد بھی کروڑوں میں بتائ جاتی ہے۔ آخر اس انتہائی نفرت کی وجہ ...

کیا ملک کی باگ ڈور ہمیشہ بیرونی ہاتھوں میں رہے گی ؟

Image
دشمن بلوچستان کے حصول کے لئے ایک مدت سے برسرپیکار ہے۔ مدت سے بلوچستان کو سورش سے بچانے کی کوششیں اب تک جاری ہیں۔ ساری محنت پر پانی پھیرنے کے لئے اندرونی دشمنوں کی کاروائیاں۔ اندرونی دشمن معصوم لوگوں کو ورغلانے کی کوشش ضرور کریں گے۔ آزادی یا علیحدگی کا نعرہ بھی لگوایا جاسکتا ہے۔ غلیظ دشمنوں کی فنڈنگ سے اندرونی دشمن خریدے گئے بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ نے پہلے ہی انکشاف کیا تھا۔ کراچی(تجزیہ: مسعود حسین جعفری)کراچی میں دشمن کافی حد تک ناکام رہے جس کا کریڈٹ خفیہ اداروں کو جاتا ہے جو دن رات اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف رہے اور شہریوں کو دہشتگردوں سے محفوظ کرتے گئے۔ مگر افسوس اندرونی دشمن پھر بھی سازشوں سے باز نہ ائے۔ اب بلوچستان میں خطرات بڑھ چکے ہیں۔دشمن جو ایک طویل مدت سے بلوچستان میں شورش کا باعث بن رہا تھا اب اس میں مزید شدت آگئ ہے۔دشمن بلوچستان کے حصول کے لئے ایک مدت سے برسرپیکار ہے۔ مدت سے بلوچستان کو سورش سے بچانے کی کوششیں اب تک جاری ہیں۔ ساری محنت پر پانی پھیرنے کے لئے اندرونی دشمنوں کی کاروائیاں۔اندرونی دشمن معصوم لوگوں کو ورغلانے کی کوشش ضرور کریں گے۔ آزادی یا علیحدگی...

The bloody Friday

Image
We are seeing what stages Iran is going through. Isolation on a global level is concerned about the dire economic situation and the subsequent constant war with Israel. International pressure on Iran is one of Israel's long-standing wishes, in which Israel has turned almost all Muslim countries and non-Muslim countries against Iran under its influence. Iran's internal affairs are extremely corrupt. Before this, Israel has failed on this front. The whole effort of Israel, involved in the murder of many experts and scientists, is to make Iran hollow at the internal level. A link in the same chain is also evident from the current situation. Amnesty International has strongly condemned the crackdown on worshipers and civilians by the Revolutionary Guards and security forces in the city of Zahadan in Iran. Later, Iranian security forces conducted an operation against Baloch protesters in which 80 people including children were killed. The armed personnel opened fire and shelle...