Posts

پی۔ٹی۔ائ کے کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائی

Image
شاہ فیصل کالونی میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا اغاز۔ مختلف تھانوں کے تابڑ توڑ چھاپے متعدد گرفتاریاں جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے۔ گرفتار کارکنوں کو نامعلوم مقام پر رکھ کر اہل خانہ سے بھی چھپایا گیا۔ شہر قائد میں پی ٹی آئ کے کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو چکا ہے جس کے تحت پورے کراچی کی غیر مقامی سیاسی پولیس حرکت میں آ چکی ہے۔ گزشتہ شب سولجر بازار تھانے نے شاہ فیصل کالونی میں پی ٹی آئ کے کارکن فیصل قریشی کے گھر چھاپہ مار کر انہیں حراست میں لے لیا اس کے علاؤہ بھی متعدد کارکنان ایسے ہیں جن کو صرف سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت اور ساتھ دینے پر کراچی کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے تھانوں نے حراست میں لے کر نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔ پی ٹی آئ کے علاقائی عہدے داران نے سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ زرداری لیگ اس وقت امپورٹڈ حکومت کی اتحادی جماعت ہے جو ہر صورت میں پی ٹی آئ کا راستہ روکنے کے در پر ہے جس کی سختی سے مذمت کی جاتی ہے۔ یو سی 7 کے صدر جنید شیخ نے امپورٹڈ حکومت اور اس کے اتحادیوں کی اس بزدلانہ انتق...

سیاست سے نابلد خاندان

Image
ہمارے سامنے سیاسی تواریخ کا ایک انبار دھرا ہے جس کی بدولت ہم سیاسی جماعتوں کی کارستانیاں کہیں کھلے الفاظ میں پڑھتے ہیں تو کہیں مبہم تحریر میں لیکن تمام تر تباہیاں گھٹیا ذاتی مفادات اور خاندانی آمریت کے گرد گھومتی نظر آتی ہیں جس کے عقب میں کوئ نظریہ جو ملک و ملت کے مفادات کی عکاسی کرتا ہو دیکھائی نہیں پڑتا اس کی خاص وجہ جو تحقیق کے بعد سامنے آتی ہے وہ خاندانی ملوکیت ہے جسے ہم ایک ایسی آمریت یا بادشاہت بھی کہہ سکتے ہیں جو ایک ہی خاندان کا طواف کرتی ہیں تمام تر قابلیت صلاحیت طاقت اور رعایت کا مرکز ایک ہی خاندان ہوتا ہے۔ اس طرح کی آمریت سے تاریخ بھری پڑی ہےاور اس کے مضر اثرات یعنی اپنی ذات کو مستحکم بنانے کے لیے عوامی خون سے حاصل کردہ آسائشیں اپنے خاندان کے لیے سہولیات کا حصول ہمیشہ مقدم رکھا گیا۔ موجودہ صورتحال میں جو کچھ تباہی نظر آرہی ہے وہ آج کی پیدا کردہ نہیں ہے یہ چند خاندانوں کی ملی بھگت کی وجہ سے پیدا ہوئ ۔کہاں کہاں کیا کیا کہا گیا وہ سب منافقت کی کھلی عکاسی کرتا ہے اس بربادی میں ایسے گروہ کا بھی ساتھ رہا جو راز دار بن گئے مجبوراً بہتی گنگا میں ان چھوٹے گروہوں کو بھی کم از کم ہات...

وہی پرانے گھسے پٹے ڈائیلاگ

Image
کراچی (تحریر: مسعود حسین جعفری) وہی پرانے گھسے پٹے ڈائیلاگ بزرگوں نے نصیحت آمیز انداز اختیار کرتے ہوئے ہمیشہ ایک خصوصی نصیحت فرمائی کہ آسمان کی جانب تھوکنے سے اپنے ہی چہرے پر تھوک گرتا ہے پہلے پہل یہ نصیحتیں سمجھ نہیں آتی تھیں کہ بھلا کسی کو کیا ضرورت پڑی ہے کہ آسمان کی جانب منہ کرکے تھوکے لیکن گزشتہ ایک ماہ سے اس نصیحت کا مفہوم سمجھ آنے لگا۔ عرض پاک کے سلسلہ میں جو اوٹ پٹانگ قسم کے بیانات تقاریر اور دعوے ہم سنتے اور دیکھتے آئے بلکہ یوں کہیں کہ جب بھی کسی خاندانی آمر نے جوڑ توڑ کر کے اقتدار حاصل کیا تو اس کے بات ہر بگاڑ اور تباہی بربادی کا زمہ دار سابقہ سیاسی آمر کو ٹھہرایا۔ ہم زیادہ دور نہیں جاتے ہیں اور 2008 کی ڈیل جوڑ توڑ سے اقتدار حاصل کرنے والے سیاسی آمروں سے ہی آغاز کریں تو سارے رٹے رٹائے ڈائیلاگ سامنے آجائیں گے جس کا تذکرہ گزشتہ ایک ماہ سے تادم تحریر مسلسل کیا جارہا ہے۔ اب حسب ضابطہ حسب روایت اور حسب خاندانی آمرانہ منصوبہ بندی مسلسل سابقین کی غلطیوں کو دھرا کر عوام کے سامنے لایا جارہا ہے تو یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سابقین کی غلطیوں کا پرچار کر کے موجودہ زبردستی کے سیاسی آمر ...

فصل کی کاشت

Image
تحریر: مسعود حسین جعفری مکافات عمل اسی کا نام ہے کہ جو بیج بویا گیا ہے اسی کی کاشت بھی کرنی پڑ رہی ہے قانون قدرت نے اس میں کوئی گنجائش ہی نہیں رکھی کہ مخلوق بیج بیگن کا بوئے اور فصل تربوز کی کاٹے۔ آج زبان سے جو کچھ کہا جارہا ہے وہ مکافات عمل کا ہی حصہ ہے بس فرق اتنا ہے کہ کل کا بدزبان آج کا حمایتی بن چکا ہے جس پر سات خون بھی معاف ہیں۔ مدتوں سے بدزبانی کرنے والوں کو آج اپنے مخالفین کی بدزبانی محسوس ہوئی تو مردہ کفن پھاڑ کر چیخ اٹھا۔ تمام ریکارڈز دیکھے اور سنے جاسکتے ہیں کہ آغاز سے لے کر تادم تحریر تک کون کون سے مرد و زن ہیں جنہوں نے اپنے سروں پر بے ہودگی لاد رکھی ہے زیادہ پرانی بات نہیں صرف اسمبلی کے اجلاس اور ان میں ہونے والی تقاریر ہی سن لی جائیں تو پاکستانی عوام کے سر شرم سے جھک جاتے ہیں۔ دنیا میں جب کبھی پاکستان کی بربادی کی وجوہات پر غور کیا گیا تو یہی گھسی پٹی خاندانی ملوکیت کا نام آیا۔ آج جب ان کو ان ہی کی زبان میں کھل کر جواب مل رہیں ہیں تو پیٹ پھاڑ کر لوٹی ہوئ دولت نکلوانے والوں کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو بھی تکلیف ہورہی ہے جن کا پیٹ پھاڑا جارہا تھا جن کا گریباں پکڑ کر گوالمنڈی ک...

Extremes in Religion and Politics

Image
Prejudice is on the rise in human society. It contains various elements. The extent to which things have deteriorated in Pakistani society in the current situation and who can be held responsible is a matter of debate. Actually, prejudice and Discrimination or pursuit of privileged status are a menace to human society and humanity. There is no religion in the world that allows such supertitions. In religion of Islam, however, these supertitions have been viewed with the utmost hatred and strongly uploaded. But unfortunately, in the Islamic world, new methods are being used to maintain the status quo. Pakistan is also full of such people. This can be attributed to poor education training ignoranc, some effects include home training. Because in human society what adults want to teach a child they themselves don't follow these principles. Attempts were made to misinterpret Islamic teaching, which made matters worse and added an element of extremism. My question is, where is salutation...

الفت جہنمی

Image

Incompetent politicians and their dictatorship

Image
Mangla Dam 1967 The hungers for power has grown to such an extent that political dictators are rioting for personal gain. Political families, unaware of the country's crisis, are seeing power to save and augment their accumulated wealth are race. For a long time there has been a food crisis in the all region, along with water electricity and gas, for which political groups are unwilling to take responsibility nor are they aware of the implications of this serious crisis. The ground temperature is constantly rising due to which glaciers are melting and the water is being diveted to the Sea due to lack of down and storage of water. The Mangla Dam was built in 1967 it was first Dam of Pakistan, followed by the Tarbela Dam in 1974. And after such a long time, no Dam has been built in so far, which shows the performance of political dictators. Why not built a Dam ? The answer needs to be sought from the political dictators, who remained in power including the entire family. In 2005 Gene...