کیا ملک کی باگ ڈور ہمیشہ بیرونی ہاتھوں میں رہے گی ؟
دشمن بلوچستان کے حصول کے لئے ایک مدت سے برسرپیکار ہے۔ مدت سے بلوچستان کو سورش سے بچانے کی کوششیں اب تک جاری ہیں۔ ساری محنت پر پانی پھیرنے کے لئے اندرونی دشمنوں کی کاروائیاں۔ اندرونی دشمن معصوم لوگوں کو ورغلانے کی کوشش ضرور کریں گے۔ آزادی یا علیحدگی کا نعرہ بھی لگوایا جاسکتا ہے۔ غلیظ دشمنوں کی فنڈنگ سے اندرونی دشمن خریدے گئے بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ نے پہلے ہی انکشاف کیا تھا۔ کراچی(تجزیہ: مسعود حسین جعفری)کراچی میں دشمن کافی حد تک ناکام رہے جس کا کریڈٹ خفیہ اداروں کو جاتا ہے جو دن رات اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف رہے اور شہریوں کو دہشتگردوں سے محفوظ کرتے گئے۔ مگر افسوس اندرونی دشمن پھر بھی سازشوں سے باز نہ ائے۔ اب بلوچستان میں خطرات بڑھ چکے ہیں۔دشمن جو ایک طویل مدت سے بلوچستان میں شورش کا باعث بن رہا تھا اب اس میں مزید شدت آگئ ہے۔دشمن بلوچستان کے حصول کے لئے ایک مدت سے برسرپیکار ہے۔ مدت سے بلوچستان کو سورش سے بچانے کی کوششیں اب تک جاری ہیں۔ ساری محنت پر پانی پھیرنے کے لئے اندرونی دشمنوں کی کاروائیاں۔اندرونی دشمن معصوم لوگوں کو ورغلانے کی کوشش ضرور کریں گے۔ آزادی یا علیحدگی...